جسکےکتے بھی اعلیٰ قسم کے گوشت پر پلتے ہوں اسے ریاست مدینہ کا نام زبان پر لاتے ہوئےہزار بار سوچنا چاہیے۔مریم نواز شریف 251

ججز سے بنچ بنواتا ہے تڑواتا ہے ۔مریم نواز شریف

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

‏شوکت عزیز صدیقی کو تو آپ ہٹادیتے ہیں قاضی فائز عیسیٰ کو آپ کٹہرے میں کھڑا کردیتے ہیں اور چیئرمین نیب کو آپ ایکسٹینشن دیتے ہیں اسکا مطلب ہے آپ کسی گناہ میں ملوث ہیں اور اس گناہ کے تسلسل کیلئے آپ ایکسٹینشن چاہتے ہیں۔ ‏جب وہ پولیٹیکل انجیئنرنگ میں ملوث ہوتا ہے جب وہ منتخب وزیراعظم کو سازش کے ذریعے نکلوانے کی کوشش کرتا ہےجب وہ منتخب حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش کرتا ہےججز سے بنچ بنواتا ہے تڑواتا ہے جب وہ ججز پہ دباؤ ڈال کے فیصلے کرواتا ہے تو کیا ادارے کے وقار میں اضافہ کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں