موٹروے پولیس کا بڑا فیصلہ، گیس سلنڈر والی تمام گاڑیوں پر پابندی عائد 292

موٹروے پولیس کا بڑا فیصلہ، گیس سلنڈر والی تمام گاڑیوں پر پابندی عائد

( رپورٹ میاں محمد عظیم تازہ اخبار پاک نیوز پوائنٹ )

موٹروے پولیس نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گیس سلنڈر والی گاڑیوں کے اہم شاہراہوں پر چلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اس کے علاوہ تمام کمرشل گاڑیوں میں سے گیس سلنڈر ہٹانے کا بھی حکم دیدیا گیا ہے۔ گاڑیوں میں سی این جی کیساتھ ساتھ ایل پی جی سلنڈر پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
حکام کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ گیس سلنڈر نہ اتارنے والے گاڑی مالکان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں