The lover broke all his teeth to please his girlfriend 279

عاشق نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لئے اپنے سارے دانت توڑ دیئے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
جامکےچٹھہ میں جنونی عاشق نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لئے اپنے سارے دانت توڑ کر ہار میں پرو دیئے.
گوجرانوالہ کے علاقے جامکے چٹھہ کے رہائشی مدثرنامی جنوبی عاشق نے اپنے سارے دانت توڑ کر ہار میں پرو لئے اور بطور تحفہ اپنی محبوبہ کو پیش کردیئے.
مقامی افراد کے مطابق محبوبہ نے اپنے دوست مدثر کو زیادہ کھانے کا طعنہ دیا تھا، جس پر 16 سالہ مدثر نے کہا کہ نہ میرے دانت رہیں گے نہ ہی میں زیادہ کھانا کھا سکوں گا، اور اس نے دونوں جبڑوں سے دانت نکال کر ہار بنایا اور اسے اپنی محبوبہ کو پیش کردیا، سوشل میڈیا پر مدثر کی تصویر بھی وائرل ہوئی ہے، جسے دیکھ کر عوام اسے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں