سنانواں اور گرد نواح میں مقامی جنگلی پرندے انسان سے غیر محفوظ ہے پرندوں کا غیر قانونی شکار جاری ہے اور محمکہ وائلڈ لائف خاموش تماشائی کا منظر پیش کررہا ہے 200

سنانواں اور گرد نواح میں مقامی جنگلی پرندے انسان سے غیر محفوظ ہے پرندوں کا غیر قانونی شکار جاری ہے اور محمکہ وائلڈ لائف خاموش تماشائی کا منظر پیش کررہا ہے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سنانواں پرندوں کا غیر قانونی شکار جاری ہے تھل اور دریائے علاقہ جات پر واٸلڈ لاٸف واچر بھی موجود ہیں مگر جنگلی حیات غیر محفوظ ہے یہ غیر قانونی شکار واٸلڈ لاٸف انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت سے ہو رہا یہ لوگ اتنے بااثر ہے کہ محمکہ بھی ان کا کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں ہے محمکہ کے عملے کو اپنی ہی نوکری اور تبادلے کا خطرہ رہتا ہے مقامی اور سفری پرندوں کا مسکن غیر محفوظ ہے اور نایاب اور مسافر پرندوں کا گوشت مختلف مقامی ہوٹلز پر مبینہ فروخت ہونے لگا واٸلڈ لائف کی مدد سے غیر قانونی شکار گاہ بھی بن گٸ ہے وائلڈ لائف عملہ سو رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں