پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کا گوادر میں چینی باشندوں کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی مذمت اور اظہار تشویش۔ (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) 260

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کا گوادر میں چینی باشندوں کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی مذمت اور اظہار تشویش

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

قیمتی جانوں کے ضیاع بے حد افسوسناک ہے، متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی ہے۔چینی شہری سمیت دیگر زخمیوں سے ہمدردی ہے، جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔
پے درپے واقعات پر سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں