چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین 255

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار آمد

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزارات پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید میر شاہنواز بھٹو اور شہید میر مرتضی بھٹو کی قبور پر بھی پھول چڑھائے
شہدائے جمہوریت کے مزارات پر دعا، قربانیوں کو خراج عقیدت، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش کے مزار میں مدفون اپنے آباواجداد کی قبور پر بھی حاضری دی، شہداء کے مزارات پر حاضری کے دوران کرونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں