کوٹلی لوہاراں:مین روڈ پر چند گھنٹوں کے وقفے سے ایک ہی رات میں دو پیٹرول پمپوں پر ڈکیتی کی وارداتیں 323

کوٹلی لوہاراں:مین روڈ پر چند گھنٹوں کے وقفے سے ایک ہی رات میں دو پیٹرول پمپوں پر ڈکیتی کی وارداتیں

سیالکوٹ رپورٹ(کامران سلہری نمائندہ خصوصی،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

کوٹلی لوہاراں:مین روڈ پر چند گھنٹوں کے وقفے سے ایک ہی رات میں دو پیٹرول پمپوں پر ڈکیتی کی وارداتیں، ڈاکووں کی فائرنگ ،سی سی ٹی وی وڈیو حاصل کر لی.تفصیلات کے مطابق کھروٹہ سیداں روڈ پر واقع ڈپئی اور محلہ چونگی میں واقع پٹرول پمپ پر تین مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر طارق فنلگ اسٹیشن اور ثناء فلنگ اسٹیشن پر کیشئر سے لاکھوں روپے کی نقدی چھین لی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے جبکہ یاد رہے گزشتہ روز اس علاقے میں پپلز پارٹی کے رہنما اور امیدوار ایم پی اے چوہدری شکیل گجر کے بھائی پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا ۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں