ملک کے معروف تعلیمی ادارے KIPSکالج گجرات کی گزشتہ روز گرینڈ کانٹی نینٹل مارکی میں پروقار افتتاحی تقریب کاانعقاد کیاگیا 297

ملک کے معروف تعلیمی ادارے KIPSکالج گجرات کی گزشتہ روز گرینڈ کانٹی نینٹل مارکی میں پروقار افتتاحی تقریب کاانعقاد کیاگیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

منیجنگ ڈائریکٹر KIPSکالج سلیمان مقصود، ڈپٹی ڈائریکٹر کرنل اسد اللہ خاں اورپرنسپل محمداحمد سلیم نے تقریب میں آنے والے تمام معززمہمانو ں کاوالہانہ اورپرتپاک استقبال کرتے ہوئے انہیں گلدستے پیش کیے۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما،صدرکبڈی فیڈریشن پاکستان چوہدری شافع حسین تھے جبکہ مہمانان اعزازمیں سابق صوبائی وزیرتعلیم میاں عمران مسعود، صدرگجرات پریس کلب عبدالستارمرزا ودیگرتھے۔میزبان تقریب پرنسپل محمداحمدسلیم کے زیرانتظام ہونیوالی تقریب میں ضلع گجرات کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے سیاسی سماجی، تعلیمی حلقوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،وسیع وعریض پنڈال میں معززمہمان تقریب کے اختتام تک انتہائی نظم وضبط کامظاہرہ کرتے ہوئے منتظمین تقریب کی طرف سے کیے جانیوالے مثالی انتظامات کوبھرپوراندازمیں سراہتے رہے،اس موقع پرگجرات میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے افراد کوخصوصی ایوارڈ بھی دیئے گئے منیجنگ ڈائریکٹر سلیمان مقصود ،کرنل اسد اللہ خان ،پرنسپل محمداحمد سلیم نے معززمہمانوں چوہدری شافع حسین، میاں عمران مسعود، صدرپریس کلب عبدالستارمرزا کے ہمراہ عملی زندگی میں مثالی جدوجہد کرنیوالے افراد جن میں کپڑے پرقرآن پاک کی کڑھائی کرنیوالی نسیمہ بی بی ،فلاحی تنظیم ڈائریکٹرمنان لیاقت، ڈی آئی جی کامران شہید کی اہلیہ ثناءکامران، ریسکیو1122کے سلیمان بٹ، صدرگجرات پریس کلب عبدالستارمرزا،صحافیوں مدثراقبال روزنامہ”ڈاک“،سید عابد علی روزٹی وی، ساﺅتھ افریقہ کی خاتون میڈم عائشہ، ایس ایچ او فرزانہ کوثر، ایس ایچ او امیرعباس ،صائمہ جاوید، مس ربیعہ مہرین خان، سونیا شہزاد، مصباح الحق، مس طیبہ، تعظیم ناصر،سفیرشجر مظہرالحق ہاشمی، شعیب انورذکی، عاطف شفیق سمیت سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی اداروں میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے اساتذہ کرام کوبھی ایوارڈ دیئے گئے۔تقریب کے اختتام پرشرکاءکے اعزازمیں پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیاگیا۔
گجرات(پ ر)ملک کے معروف تعلیمی ادارے KIPSکالج گجرات کی گزشتہ روز گرینڈ کانٹی نینٹل مارکی میں پروقار افتتاحی تقریب کاانعقاد کیاگیا ،منیجنگ ڈائریکٹر KIPSکالج سلیمان مقصود، ڈپٹی ڈائریکٹر کرنل اسد اللہ خاں اورپرنسپل محمداحمد سلیم نے تقریب میں آنے والے تمام معززمہمانو ں کاوالہانہ اورپرتپاک استقبال کرتے ہوئے انہیں گلدستے پیش کیے۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما،صدرکبڈی فیڈریشن پاکستان چوہدری شافع حسین تھے جبکہ مہمانان اعزازمیں سابق صوبائی وزیرتعلیم میاں عمران مسعود، صدرگجرات پریس کلب عبدالستارمرزا ودیگرتھے۔میزبان تقریب پرنسپل محمداحمدسلیم کے زیرانتظام ہونیوالی تقریب میں ضلع گجرات کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے سیاسی سماجی، تعلیمی حلقوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،وسیع وعریض پنڈال میں معززمہمان تقریب کے اختتام تک انتہائی نظم وضبط کامظاہرہ کرتے ہوئے منتظمین تقریب کی طرف سے کیے جانیوالے مثالی انتظامات کوبھرپوراندازمیں سراہتے رہے،اس موقع پرگجرات میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے افراد کوخصوصی ایوارڈ بھی دیئے گئے منیجنگ ڈائریکٹر سلیمان مقصود ،کرنل اسد اللہ خان ،پرنسپل محمداحمد سلیم نے معززمہمانوں چوہدری شافع حسین، میاں عمران مسعود، صدرپریس کلب عبدالستارمرزا کے ہمراہ عملی زندگی میں مثالی جدوجہد کرنیوالے افراد جن میں کپڑے پرقرآن پاک کی کڑھائی کرنیوالی نسیمہ بی بی ،فلاحی تنظیم ڈائریکٹرمنان لیاقت، ڈی آئی جی کامران شہید کی اہلیہ ثناءکامران، ریسکیو1122کے سلیمان بٹ، صدرگجرات پریس کلب عبدالستارمرزا،صحافیوں مدثراقبال روزنامہ”ڈاک“،سید عابد علی روزٹی وی، ساﺅتھ افریقہ کی خاتون میڈم عائشہ، ایس ایچ او فرزانہ کوثر، ایس ایچ او امیرعباس ،صائمہ جاوید، مس ربیعہ مہرین خان، سونیا شہزاد، مصباح الحق، مس طیبہ، تعظیم ناصر،سفیرشجر مظہرالحق ہاشمی، شعیب انورذکی، عاطف شفیق سمیت سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی اداروں میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے اساتذہ کرام کوبھی ایوارڈ دیئے گئے۔تقریب کے اختتام پرشرکاءکے اعزازمیں پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں