شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی اجازت دے دی۔ 353

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی اجازت دے دی۔

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ’سعودی حکومت حرمین شریفین کی خدمت کو اولین ترجیح قرار دیتی ہے کل بروز پیر خانہ کعبہ کو غسل دینے میں تمام حفاظتی تدابیر پر عمل کیا جائے گا‘۔حرمین انتظامیہ کی نگرانی میں یہ رسم انتہائی احترام سے ادا کی جائے گی جس میں شرکا کے تحفظ کا بھر پور خیال رکھا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں