کشمیر کونسل کے انتخابات 315

کشمیر کونسل کے انتخابات

مظفرآباد بیورو رپورٹ (ایم خوشحال شریف،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ )

خواجہ طارق سعید 15 سردار رزاق خان 12شجاع خورشید میر 11 محمد یونس میر 11 ووٹ لیکر کشمیر کونسل کے رکن منتخب ہوگئے ۔
پرویز اشرف نے 1 ووٹ محمد اصغر قریشی نے کوئی ووٹ حاصل نہیں کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں