کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جھالاوان ہاؤس آمد 223

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جھالاوان ہاؤس آمد

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نواب ثناللہ زہری سے ان کی والدہ اور صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کی،نواب ثنااللہ زہری کی والدہ اور صاحبزادی کے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی،سید قائم علی شاہ، سید مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، شازیہ مری، علی مدد جتک نے بھی نواب ثنااللہ زہری سے تعزیت کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تعزیت کیلئے جھالاوان ہاؤس آمد کے موقع پر سردار ہمایوں گبول بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں