جماعت اسلامی یوتھ کا اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ ملتوی کرنے کا فیصلہ 259

جماعت اسلامی یوتھ کا اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ ملتوی کرنے کا فیصلہ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
مہنگائی و بے روزگاری کے خلاف 31 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک میں مارچ کا اعلان کیا تھا
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر صدارت مرکزی و صوبائی ذمہ داران کے اہم اجلاس میں موجودہ ملکی حالات کی وجہ سے مارچ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا
بے روزگاری مارچ میں ہزاروں نوجوان اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ مارچ کی تیاریاں جاری رہیں گی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں