حضور اکرم ﷺ کی ذات کا کرشمہ تھا کہ جہالت کے اندھیروں میں ڈوبا عرب معاشرہ چند دہائیوں میں دنیا کی امامت کرنے لگا۔وزیر اعظم عمران خان 264

حضور اکرم ﷺ کی ذات کا کرشمہ تھا کہ جہالت کے اندھیروں میں ڈوبا عرب معاشرہ چند دہائیوں میں دنیا کی امامت کرنے لگا۔وزیر اعظم عمران خان

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

لیکن قرآن و سنت سے رشتہ کمزور پڑا تو مسلمان تنزلی کا شکار ہو گئے۔ اب اس رشتے کی تجدید سے کھوئی ہوئی عظمت واپس پانی ہے۔ رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی اس جانب اہم قدم ہے:
حضور اکرم ﷺ کی ذات کا کرشمہ تھا کہ جہالت کے اندھیروں میں ڈوبا عرب معاشرہ چند دہائیوں میں دنیا کی امامت کرنے لگا۔لیکن قرآن و سنت سے رشتہ کمزور پڑا تو مسلمان تنزلی کا شکار ہو گئے۔ اب اس رشتے کی تجدید سے کھوئی ہوئی عظمت واپس پانی ہے۔ رحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی اس جانب اہم قدم ہے کمزور طبقے کو طاقت ور بنانا اور انصاف کی مساوی تقسیم مثالی معاشرے کی عکاسی کرتا ہے۔ تعلیم کی بلاامتیاز فراہمی اور سنت نبوی پر عمل ہی صحت مند فلاحی معاشرے کو فروغ دیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں