(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور ایم ڈبلیو ایم کے سیکریٹری جنرل کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی
مجلس وحدت المسلمین کے سیکریٹری جنرل راجہ ناصر عباس جعفری نے صدر آصف علی زرداری سے ان کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی، صدر آصف علی زرداری اور علامہ ناصر عباس جعفری کے درمیان ملک کی مجموعی صورت حال پر بات چیت کی،صدر آصف علی زرداری اور علامہ ناصر عباس جعفری کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے بھی گفتگو کی،