وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا معروف سائنسدان ‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار 235

انٹرمیڈیٹ امتحانات میں بہترین کامیابی کا مظاہرہ کرنے طالب علموں کو دلی مبارکباد پی کرتا ہوں میاں شہباز شریف

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

‏انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کامیاب ہونے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تمام طالب علموں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک دیتا ہوں۔ یہ جان کر مجھے خاص طور پر خوشی ہوئی ہے کہ دانش سکولوں کے 80 فیصد طلباء نے ان امتحانات میں اے/ اے پلس گریڈ میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں