(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
نٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج 6 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد دن کے اختتا م پر ڈالر 174.98پیسے پر بند ہوا
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/769XYmyDbt pic.twitter.com/laEPuIBPNZ
— SBP (@StateBank_Pak) November 25, 2021
دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت 175.04 روپے تھی جو کچھ گھنٹوں کے بعد 14 پیسے گھٹ کر 174.90 روپے کی سطح پر آگئی مگر بعد میں 8 پیسے کے اضافہ ہوا اور دن کے اختتام پر مجموعی طور پر ڈالر 6 پیسے کی کمی کے ساتھ 174.98 روپے پر بند ہوا