(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 86ن روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 310 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1790 ڈالر ہوگئی ہے.
242