سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ نے پاکستانی حکومت کو اپنے غیر ملکی کرنسی کے زریعے معاشی سہارا دینے کا فیصلہ کر لیا 270

سعودی عرب کے شہر جدہ میں بھی پاکستانی کیمونٹی نے خوب جشن منایا کیک کاٹا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔

(رپورٹ امداد حسین لک نمائندہ خصوصی جدہ سعودی عرب،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

پاکستانی ٹیم کی جیت پردنیا بھر کی طرح سعودی عرب کے شہر جدہ میں بھی پاکستانی کیمونٹی نے خوب جشن منایا کیک کاٹا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔
جدہ میں کیمونٹی کی جانب سے مختلف مقامات پر مل بیٹھ کر میچ دیکھنے کا اہتمام کیا گیا تھا پاکستانی ٹیم کے جیتنے کے ساتھ ہی سب نے پارٹیاں منائی کیک کاٹے اور نیوزیلینڈ ٹیم کے بارے میں کہا کے پاکستان میں سیکورٹی کا مسلۂ نہیں اصل مسلۂ ہمارے ٹیم سے انکا ڈر تھا کے پاکستان میں شکست ہونی تھی انکو آج ہمارے ٹیم نے ثابت کر دیا ہے ہم جب چاہیں جس کو چاہیں اپنی گیم کے زریعے اپبے مخالفین کو جواب دے سکتے ہیں ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں