Important operations of Peshawar police 289

پشاور پولیس کی اہم کاروائیاں

پشاور رپورٹ نمائندہ خصوصی(عدنان تابش ، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع گودام سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 24 عدد 5 پستول، 4 عدد ریپیڑ برآمد کر لی گئی ہیں
جبکہ دوسری کاروائی میں گاڑی کے زریعے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے جن کے قبضے سے 28 عدد پستول اور 5 عدد شارٹ گن برآمد کر لئے گئے ہیں
اسی طرح تھانہ چمکنی، تھانہ سربند، تھانہ تہکال اور تھانہ پشتخرہ پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کا تعلق شہر کے مختلف علاقوں سے ہے جو چرس اور آئس سپلائی کرنے میں ملوث ہیں، چمکنی پولیس کی جانب سے گرفتار ہونے والے ملزم کے قبضے سے آٹھ کلو گرام چرس جبکہ دیگر تین ملزمان کے قبضے سے پانچ سو گرام سے زائد آئس برآمد کر لی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں