(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
مملکت کے91ویں قومی دن کےموقع پر میں اپنی حکومت اورعوامِ پاکستان کیجانب سےخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز،ولی عہد محمدبن سلمان اورسعودی عرب کےبرادرعوام کومبارکباد پیش کرتاہوں۔ہماری دعاہےکہ دوراندیش قیادت کےزیرِسایہ ترقی کاانکایہ سفرپیہم جاری رہے۔