آئی-ایم-ایف کی ڈکٹیشن سے مہنگائی کا طوفان گرانے کی تیاری مکمل ہے: اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز 186

آئی-ایم-ایف کی ڈکٹیشن سے مہنگائی کا طوفان گرانے کی تیاری مکمل ہے: اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

اس ملک کی خاطر اس نظام کی خاطر کالی پٹی باندھ کر حلف لیا، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ آئیں میثاق معیشت پر بات کرتے ہیں، ہائیکورٹ کے فل بینچ نے کہا کہ کرپشن، منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہوئی
میں جنوبی پنجاب گیا تھا، کسانوں نے کہا یہ فصلیں ہیں گھر میں بیمار ماں ہے بچے بھوکے ہیں اور دل کرتا ہے کہ ان فصلوں کو آگ لگا دیں، کھاد 1400 روپے کی ہوتی تھی آج 1800 روپے کی ہے۔ آئی-ایم-ایف کی ڈکٹیشن سے مہنگائی کا طوفان گرانے کی تیاری مکمل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں