انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستملٹی میڈیا

اس ملک کو بحران سے نکال کر آگے لیکر جانا ہے تو سب کو ساتھ لیکر چلنا ہوگا۔صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنااللہ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ہم بلاول بھٹو کو انکی زبان یا اسی انداز سے جواب نہیں دینا چاہتےاور ہماری یہ کوشش نہیں پالیسی ہے کہ ہم اس قسم کی تلخیوں کو بڑھانے کی بجائے کم کریں گے۔کیونکہ الیکشن کے بعد اگر آپ نے اس ملک کو بحران سے نکال کر آگے لیکر جانا ہے تو سب کو ساتھ لیکر چلنا ہوگا،”مسلم لیگ ن کی یہ پالیسی ہے کہ ملکی مفاد میں تلخیوں کو بڑھانے کی بجائے کم کرنے پہ زور دیا جائے”
ہمارا دعویٰ امید نہیں یقین ہے کہ مسلم لیگ ن ملک کو پھر سے بحران سے نکالے گی”ملک کو انشاءاللہ 2017 کے ٹریک پہ لانے کیلیے پرعزم ہیں اور ہمارا دعویٰ امید کا نہیں ہے بلکہ یقین کا ہے کہ عوام یقین کریں کیونکہ اس سے پہلے ہم نے کرکے دکھایا ہے اور انشاءاللہ اب بھی ملک کو بحران سے نکالیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے