(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
آپ حق اور سچ پہ ہیں اللہ تعالیٰ ہماری مدد کرے گا باطل کو شکست فاش ہوگی اور باطل کو شکست فاش دیکر ہی ہم دم لینگے آپ جانتے ہیں کہ کتنے نامساعد حالات میں 2018 میں اللہ تعالیٰ نے آپکو کامیابی دی اگر آر ٹی ایس بند نہ ہوتے تو آج بھی آپکی حکومت ہوتی.