دونوں اقوام کے درمیان تاریخ، مذہب اور محبت کے رشتے استوار ہیں۔میاں شہباز شریف 301

دونوں اقوام کے درمیان تاریخ، مذہب اور محبت کے رشتے استوار ہیں۔میاں شہباز شریف

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

برادر ملک ترکی کی حکومت اور عوام کو ان کے یوم جمہوریہ پر دل کی گہرائیوں سے مبارک پیشں کرتے ہیں۔ صدر ایردوان کی قیادت میں ترکی تیزی سے علاقائی قوت بن کر ابھر رہا ہے۔ ہماری دونوں اقوام کے درمیان تاریخ، مذہب اور محبت کے رشتے استوار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں