اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ،سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کیس کی سماعت کریں گے 71

اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ،سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کیس کی سماعت کریں گے

اسٹاف رپورٹ: پی این پی نیوز ایچ ڈی

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر بحث ہو گی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے ،سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کیس کی سماعت کریں گے،توشہ خانہ ٹو کیس میں سلمان اکرم راجہ، سلمان صفدر اور عثمان گل نے وکالت نامے جمع کرائے،عدالت نے ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کررکھے ہیں،بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں