ام رباب چانڈیو کے والد دادا اور چچا کے قتل کیس کی سماعت 262

ام رباب چانڈیو کے والد دادا اور چچا کے قتل کیس کی سماعت

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی سردار چانڈیو کے وکیل صاحب کی غیر موجودگی کے سبب کیس آج بھی ملتوی ہوا آج عدالت نے سردار اور برھان چانڈیو کو حکم کیا کے اگلی سماعت پر اپنے وکیل کے ساتھ آئیں 29 اکتوبر کو دونوں ایم پی ای سرداروں کی ضمانت کی درخواست پر شنوائی ہوگی ام رباب چانڈیو کا کہنا تھا۔کہ یہ قاتل سردار ایم پی اے جنوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی عبوری ضمانت کا ناجائز فائدہ لینے کی کی یہ وہی قاتل ہیں جن کی وجہ سے ہمیں سننے کو ملتا ہے کہ عدالتی کیسز میں تاخیر کرتی ہیں میری چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے کہ ایسے قاتلوں کی وجہ سے نظام عدلیہ پر انگلیاں اٹھائی جارہی ہیں خدارا انصاف کریں اللہ کے بعد عدالتیں مظلوموں کی امید ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں