(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
الیکشن اداروں کی مداخلت اور انکی گڈ بک میں ہونے والے سلسلے ختم ہونے چاہییں یہ حق صرف عوام کا ہونا چاہییں
اداروں کی حدود آئین نے مکمل بیان کردی ہوئی ہیں۔
ن لیگ کو دیوار کیساتھ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے ،حکومتی وزرا کے بیانات سے نظر آرہا ہے کہ وہ ہمیں دوبارہ پارلیمنٹ میں جانے سے روکنے کیلئے کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں. کوئی حالات نہیں بدلے ہیں۔ اگرانہوں نے الیکشن جیتنے کافیصلہ کیاہواہے تو کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ ہمیں آزادی سے الیکشن لڑنے دیاجائے گا۔ کوئی شک نہیں کہ یہ گرفتاریوں سمیت ہرحدتک جائیں گے۔