314

حریم شاہ کی پہلی تنخواہ سن کر اینکر بھی حیران پریشان رہ گیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
یوٹیوب کے لیے اسی پروگرام میں حریم شاہ نے شیخ رشید کو کال بھی ملائی تھی اور فاروق ستار سے ملاقات اور دوستی کا اعتراف بھی کیا ہے۔
ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بتایا کہ ان کی پہلی تنخواہ چھ لاکھ روپے تھی جسے سن کر اینکر بھی حیران پریشان ہو گیا، معروف ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ انہیں دبئی کی کمپنی نے بطور ٹک ٹاکر ہی برینڈ ایمبیسیڈر بنایا اور چھ لاکھ تنخواہ دی جس سے وہ بہت خوش ہو گئی تھیں تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب ان کے لیے چھ لاکھ کی یہ رقم بھی کم ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں