(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
تفصیلات کے مطابق طاہر اپنی محبوبہ بسمہ کے ہمراہ اپنے دوست کے گھر گئے جہاں انہوں نے شیشہ پینا شروع کردیا،اس دوران طاہر نے اپنی محبوبہ کو خوش کرنے کے لیے پستول نکال لیا کہ اس دوران اچانک گولی چل گئی جس سے بسمہ موقع پر ہی چل بسی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی نعش مردہ خانے جمع کرواتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
لاہور ہربنس پورہ میں محبوب کو ہیرو گیری مہنگی پڑگئی۔ شوبازی کرتے ہوئے گولی چلنے سے19 سالہ بسمہ موقع پر چل بسی۔#Lahore pic.twitter.com/DbzGevdela
— M.Umair (@mohumair_87) November 16, 2021
ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے مذاق میں لڑکی کو خوش کرنے کے لیے پستول نکالا کہ اس دوران گولی چل گئی