(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)
حمزہ شہباز نے تمینہ دولتانہ کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی حمزہ شہباز کاکہنا تھا کہ مائیں ٹھندی چھائیں اور برکت کی علامت ہوتی ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
تہمینہ دولتانہ نے حمزہ شہباز کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا