حمزہ شہباز شریف کی راجن پور کے علاقے روجھان مزاری آمد۔ سابق ایم پی اے اور اپنے دیرینہ ساتھی سردار عاطف خان مزاری کی قبر پر حاضری۔ مرحوم کے صاحبزادے اور خاندان کے افراد سے ملاقات۔ 280

حمزہ شہباز شریف کی راجن پور کے علاقے روجھان مزاری آمد۔ سابق ایم پی اے اور اپنے دیرینہ ساتھی سردار عاطف خان مزاری کی قبر پر حاضری۔ مرحوم کے صاحبزادے اور خاندان کے افراد سے ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سردار عاطف خان سے میرا بھائیوں والا تعلق تھا اور وہ ہمارے مخلص ساتھی تھے۔ پارٹی کے لئے عاطف مزاری کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے اپنے علاقے میں عوامی خدمت کے رکارڈ قائم کیے۔ جب عاطف مزاری شہید ہوئے، میں اس وقت پابند سلاسل تھا۔ آج اپنے بھائی عاطف مزاری کی قبر پر فاتحہ کہنے آیا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں