پاکستان ٹیلیویژن(پی ٹی وی نیوز) کے ناظرین کےلئے حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری ۔۔ 335

پاکستان ٹیلیویژن(پی ٹی وی نیوز) کے ناظرین کےلئے حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

صدرڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی وی نیوز کی ایچ ڈی نشریات کا افتتاح کر دیا۔
‏صدر مملکت نے نیشنل ڈیجٹیل انفارمیشن پلیٹ فارم کا افتتاح کر دیا۔پی ٹی وی کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کر دی گئیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں