خادم حرمین شریفین کی جانب سے بیرون مملکت موجود مقیم غیرملکیوں کے اقاموں، وزٹ ویزوں اور خروج و عودۃ (ایگزٹ ری انٹری) کے حوالے سے بڑی خوشخبری 680

خادم حرمین شریفین کی جانب سے بیرون مملکت موجود مقیم غیرملکیوں کے اقاموں، وزٹ ویزوں اور خروج و عودۃ (ایگزٹ ری انٹری) کے حوالے سے بڑی خوشخبری

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر محکمہ پاسپورٹ نے بیرون مملکت موجود مقیم غیرملکیوں کے اقاموں، وزٹ ویزوں اور خروج و عودۃ (ایگزٹ ری انٹری) ویزوں میں مزید 30 نومبر 2021 تک توسیع شروع کردی ہے۔ 

سرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق محکمہ پاسپورٹ 25 ربیع الثانی 1443ھ مطابق 30 نومبر 2021 تک ویزوں اور اقاموں میں توسیع کسی فیس یا مقابل مالی  کے بغیر خود کار نظام کے تحت کررہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں