ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کے لئے بڑی خبر 420

ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کے لئے بڑی خبر

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

ویکسین نہ لگوانے والوں کے لئے سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا سرکاری محکموں، نجی اداروں، بازاروں اور شاپنگ مالز کے علاوہ پبلک مقامات میں داخلے کے لیے ویکسین کی شرط کے نفاذ کے بعد وزارت ہیومن ریسورسز نے ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کے لیے ضابطوں کا تقرر کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’آج اتوار یکم اگست سے ویکسین کی شرط کا نفاذ کیا جا رہا ہے‘۔اب اگر کسی کو سرکاری ادارے میں جانا ہے تو ویکسین لگوانے پڑے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں