256

حکومت ٹیکس کے نظام میں بہتری اور آسانی کو یقینی بنا رہی ہے. وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ٹیکس کی ریکارڈ کلیکشن عوام کے حکومت پر اعتماد کی عکاسی کرتی ہے. وزیر اعظم عمران خان سے ماہر معاشیات آرتھر بیٹز لافر (Arthur Betz Laffer) کی ملاقات،ملاقات میں مشیرِ خزانہ شوکت فیاض ترین بھی شریک تھے،ملاقات میں پاکستانی ٹیکس کے نظام کی مختلف جہتوں پر بات چیت ہوئی،اسکے علاوہ پوری دنیا میں رائج ٹیکس نظام کی مثبت اور منفی اثرات پر گفتگو. پاکستان میں ٹیکس بیس بڑھانے، نظام کی بہتری اور جدت، عوام پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کے ساتھ ساتھ نظام میں آسانی لانے پر بھی گفتگو ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں