(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
نماز جنازہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ،صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری،وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر عبدالقیوم نیازی،چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی،چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی،وزیراعلٰی گلگت بلتستان خالد خورشید کی شرکت ،غائبانہ نماز جنازہ میں وفاقی وزرا، اراکین پارلیمنٹ، قومی اسمبلی اور سینٹ کے اعلیٰ افسران اور عملے کے ممبران بھی شریک تھے.
