وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا معروف سائنسدان ‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار 260

‏جمہوریت کی بقا میں میڈیا کی آزادی کو مرکزیت حاصل ہے۔صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

صحافیوں نے طویل اور کٹھن جدوجہد سے یہ آزادی حاصل کی ہے۔ اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتیں صحافتی تنظیموں کے ساتھ کھڑی ہیں اور ہم سب مل کر یہ آزادی چھیننے کے حکومتی منصوبے کو ناکام بنائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں