بیورو رپورٹ لاہور(ایچ ایم فیاض،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
تعلیمی میدان میں پاکستان کا نام روشن کرنے والا او لیول کا ہونہار طالبعلم عبدالغنی عبدالسلام جس نے کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہونے کے باوجود ورئچوئل کینڈا اکیڈیمی سے او لیول امتحان میں تمام مضامین سے اے گریڈ حاصل کر وطن عزیز پاکستان کا نام روشن کیا چودہ سالہ عبدالغنی عبدالسلام سعودی عرب کےدار الحکومت ریاض میں مقیم ہے تعلیم سے محبت لگن اور دن رات کی جدو جہد نے ثابت کر دیا کہ ہونہار طالبعلم کے پیچھے حسن شیخ جیسے قابل قدر استاد کی رہنمائی کے بغیر کامیابی ممکن نہیں جنہوں عبدالغنی عبدالسلام جیسے دل و جان سے محنت کرنے والے اسٹوڈنٹ کی آن لائن رہنمائی کی