سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نااہلی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر محفوظ سنا دیا 145

سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نااہلی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر محفوظ سنا دیا

سٹاف رپورٹ (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر محفوظ سنا دیا.
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج کردی۔
یاد رہے کہ 13ستمبر کو عدالت نے فریقین کےدلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیاتھا.
سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے 21اکتوبر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کررکھا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں