Former-President-of-Pakistan-Peoples-Party-Sialkot,-Prominent-Political-Personality-Zahid-Bashir-Chaudhry's-Message-on-the-Anniversary-of-Begum-Nusrat-Bhutto,-Mother-of-Democracy 206

پاکستان پیپلزپارٹی سیالکوٹ کے سابق صدر,ممتازسیاسی شخصیت زاہدبشیرچوہدری کا مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر پیغام

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سابق صدر کا بیگم نصرت بھٹو کو ان کی 10 ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت،مادرجمہوریت نے اپناساراخاندان پاکستان اورجمہوریت کی راہ میں قربان کردیا،وہ آمریت کے خلاف جمہوریت کی تواناآوازتھیں۔ضیاء آمرکے بدترین مظالم انکے حوصلے پست نہ کرسکے،ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم کے عدالتی قتل کے بعد جمہوری قوتوں کومتحدکرکے عملی جدوجہدکرنابیگم صاحبہ کاعظیم کارنامہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں