سینئر رہنما اور سابق انفارمیشن سیکرٹری شیخ نورالامین کی طرف سے نو منتخب مدینہ منورہ ٹیم کو عشائیہ پر دعوت 246

سینئر رہنما اور سابق انفارمیشن سیکرٹری شیخ نورالامین کی طرف سے نو منتخب مدینہ منورہ ٹیم کو عشائیہ پر دعوت

مدینہ منورہ (رپورٹ – میاں محمد عظیم ،نمائندہ خصوصی،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پِی ٹی آئی مدینہ منورہ کے سینئر رہنما اور سابق انفارمیشن سیکرٹری شیخ نورالامین کی طرف سے صدر پی ٹی آئی مدینہ منورہ خواجہ زبیر، جنرل سیکٹری محمد یاسین خان، سیاسی کارکن اسد چیمہ اور باقی دوستوں کے لیے ایک مقامی ہوٹل پر عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جہاں خوشگوار ماحول میں پارٹی کی موجودہ اور مستقبل کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں