برطانوی وزیر خارجہ، ڈومینک راب کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ان کا خیر مقدم کیا (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) 308

برطانوی وزیر خارجہ، ڈومینک راب کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ان کا خیر مقدم کیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے وزارتِ خارجہ کے سبزہ زار میں یادگاری پودا لگایا۔ اب سے کچھ ہی دیر میں ،دونوں وزرائے خارجہ کے مابین ،وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔ ان مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ ء خیال کیا جائے گا برطانوی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ توقع ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کا فروغ، دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں معاون ثابت ہو گا #Pakistan 🇵🇰 #UnitedKingdom 🇬🇧برطانوی وزیر خارجہ، ڈومینک راب کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ان کا خیر مقدم کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں