افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں لہذا ہمیں سیاسی تصفیے کی جانب بڑھنا ہوگا ہم افغانستان میں اجتماعیت کی حامل حکومت کے خواہشمند ہیں ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 242

وزیرخارجہ شا ہ محمود قریشی کا ٹویٹ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

بھارت کی پاکستان دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی
افغانستان سے متعلق سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس میں پاکستانی مندوب کو بولنے کی اجازت نہیں دی گئی
سلامتی کونسل کی صدارت اس وقت بھارت کے پاس ہے
سلامتی کونسل میں ایک بار پھر افغان صورتحال پر پاکستان کو بولنے کی اجازت نہ دینا بد قسمتی ہےافغانستان کے بعدجو ملک سب سے زیادہ متاثر ہوا وہ پاکستان ہے،رکاوٹیں پیدا کرنے والے بھارتی اقدامات دوبارہ کثیر الجہتی فورم کو سیاست زدہ کرنے کے مترادف ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں