وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی کو ٹیلیفون 301

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی کو ٹیلیفون

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وزیر خارجہ کی ایتھلیٹ حیدر علی کو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے پر مبارکباد دی ،حیدر علی جیسے نوجوان، ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔ حیدرعلی نے اپنی محنت سے ثابت کیا کہ لگن سچی ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔ آج پوری قوم، حیدر علی کی کامیابی پر فخر محسوس کر رہی ہے، حیدرعلی نے اس حوصلہ افزائی پر وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا
واضح رہے کہ حیدر علی نے ٹوکیو میں منعقدہ پیرالمپکس، ڈسکس تھرو مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں