(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
منامہ انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر بحرین کے وزیر خارجہ جناب ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد الزیانی نے وزیر خارجہ اور ان کے وفد کو الوداع کیا۔ بحرین میں تعینات پاکستانی سفیر محمد ایوب بھی اس موقع پر موجود تھے۔
#Pakistan ?? #Bahrain??