وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اسپین کے وزیر خارجہ البرس کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ہے 264

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اسپین کے وزیر خارجہ البرس کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ہے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق ،سیکرٹری خارجہ سہیل محمود ،اسپیشل سیکرٹری خارجہ رضا بشیر تارڑ اور وزارتِ خارجہ کے سینئر افسران کی ظہرانے میں شرکت
اسپین کے وزیر خارجہ نے پرتپاک خیر مقدم اور پر خلوص میزبانی پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا،ظہرانے کے بعد اسپین کے وزیر خارجہ وزارتِ خارجہ سے روانہ
،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معزز مہمان کو الوداع کیا#Pakistan 🇵🇰 #Spain 🇪🇸 #AfghanistanCrisis

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں