(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
ڈاکٹر عبدالقدیر خان ایک عظیم انسان اور محب وطن پاکستانی تھے، ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا، وزیر خارجہ کا مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہل خانہ کے ساتھ دلی اظہار تعزیت کی،اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ۔ آمین۔