انٹرویواہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستملٹی میڈیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یوکرین کیلیے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل ریٹائرڈ نادر خان کی ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وزیر خارجہ نے نئی ذمہ داریوں پر میجر جنرل ریٹائرڈ نادر خان کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،پاکستان روس اور یوکرین دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان امن کو سپورٹ کرتا ہے اور مسئلے کا سفارتی حل چاہتا ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے