بہاول نگر۔جلوس مہاجرکالونی مسجد کے قریب پہنچا تو جلوس میں زوردار دھماکہ 242

بہاول نگر۔جلوس مہاجرکالونی مسجد کے قریب پہنچا تو جلوس میں زوردار دھماکہ

بہاول نگر( رپورٹ میاں محمد عظیم ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

۔یوم عاشور کا پہلا ماتمی جلوس جامعہ الزہرا سے برآمد
بہاول نگر۔دھماکے کے باعث متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع اب تک کی اطلاع کے مطابق تقریبا 30 سے 40 افراد زخمی ہیں
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی بہاول نگر۔ریسکیو کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں بہاول نگر پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر
جائے وقوعہ سے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا
جسے بعد میں ۔عزاداران نے پولیس سے چھین کر مشکوک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں