بیورو رپورٹ (ایچ ایم فیاض،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
رچنا ٹاون سوئی گیس روڈ تحصیل فیروز والہ کے رہائشی عاصم ولد محمد عاشق کا گم ہونے والا پانچ سالہ بیٹا رضوان جس کا ذہنی توازن بھی درست نہیں گم شدہ بچے کے والد عاصم کی مدعیت میں تھانہ فیروز والہ میں ایف آئی آر درج کی گئی ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ شاہد رفیق نے بچے کی تلاش کے لیے سب انسپیکٹر ظہیر احمد کی نگرانی میں پولیس ٹیم تشکیل دی پانچ سالہ رضوان جس کا ذہنی توازن بھی درست نہیں پولیس نے ایک گھنٹے کے دوران بچے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا پانچ سالہ رضوان ملنے پر ڈی ایس پی فیروز والہ عمران عباس چدھڑ کی فیروز والہ پولیس ٹیم ایس ایچ او شاہد رفیق، محرر شاہد، عمارالحسن ،محمد شفیق نائب محرر سب انسپیکٹر ظہیر احمد کو شاباش دی.